عراق: اربیل ایئرپورٹ کے قریب امریکی اڈے پر میزائل حملہ
👁️ 65 بار دیکھا گیا
عراق: اربیل ایئرپورٹ کے قریب امریکی اڈے پر میزائل حملہ
بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں ایک امریکی فضائی اڈے کو نامعلوم مقام سے میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔
Breaking News:
So far there is no information on casualties
from the missile attack on Erbil Airport!#Erbil #Kurds #Kurdish #Kurdistan pic.twitter.com/7uR8qCuCIw— Cemal Batun (@CemalBatun) April 14, 2021
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے شمال میں نیم خود مختار علاقے کردستان کے شہر اربیل میں امریکی فضائی اڈے پر میزائل حملہ کیا گیا۔ ایک میزائل فوجی اڈے سے ٹکرایا، جب کہ دیگر قریب ہی موجود فوجیوں کی رہایشی عمارتوں پر گرے۔ جس میں کسی جانی نقصان کی فوری طور پر اطلاعات سامنے نہیں آسکی۔
#BREAKING Iraq's Erbil International Airport targeted by missile, says Kurdish Regional Government security agency
— Anadolu English (@anadoluagency) April 14, 2021
رپورٹس کے مطابق میزائل حملوں کے بعد ایئرپورٹ اور ریڈ زون کے اطراف میں سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے جبکہ فلائٹ آپریشن کو بھی معطل کردیا گیا ہے۔
فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ میزائل کہاں سے فائر ہوئے اور کس نے فائر کیے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11811 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C