غزہ میں اسرائیلی توپ خانے سے فلسطینی رصد گاہوں پر گولہ باری
👁️ 55 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی توپ خانے سے فلسطینی رصد گاہوں پر گولہ باری
غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے فضائی اور زمینی حملے وقفے وقفے سے جاری ہیں۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے توپ خانے سے جنوبی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی رصد گاہوں پر گولہ باری کی۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں رفح کے قریب دو مزاحمتی رصدگاہوں پر گولہ باری کی تاہم اس گولہ باری میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کے ٹینکوں نے مشرقی خزاعہ اور مشرقی رفح میں کرم ابو معمر کے مقام پر گولہ باری کی۔
اس رصدگاہ پر اسرائیلی فوج کی گولہ باری کے نتیجے میں فلسطینی مزاحمتی تنصیبات کو نقصان پہنچا تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
قبل ازیں جمعہ کی شام اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی سے سرحد کی دوسری طرف یہودی کالونیوں پر ایک میزائل داغنے کا دعویٰ کیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5109 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C