فرانس میں پادری پر نابالغ بچے کے ساتھ زیادتی پر فرد جرم عائد
👁️ 101 بار دیکھا گیا
فرانس میں پادری پر نابالغ بچے کے ساتھ زیادتی پر فرد جرم عائد
پیرس (ڈیلی اردو) فرانس کے درالحکومت پیرس میں ایک پادری پر نابالغ بچے کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی۔
برٹنی کے بروسیلیانڈ میں سینٹ لوئس میری کے چرچ میں مذہبی ذمہ داری انجام دینے والے پادری پر شبہ ہے کہ اس نے 3 نومبر کو 15 سالہ لڑکے کو نشہ آور مشروب پلا کر پیرس کے ایک ہوٹل میں اس کے ساتھ بدفعلی کی جبکہ اس سے پہلے وہ ڈیٹنگ کی درخواست پر ملا تھا۔
نابالغ لڑکے کی طبیعت خراب ہونے پر اس نے اپنے دوستوں کو فون کیا جنہوں نے ایمرجنسی سروسز سے رابطہ کیا۔ ذرائع کے مطابق 51 سالہ پادری نے پولیس کو بتایا کہ وہ نہیں جانتا تھا کہ بچہ نابالغ ہے۔
اب اسے ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ رینس کے آرچ بشپ، پیئر ڈی اورنیلاس نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اس نے روم میں کیتھولک چرچ کے حکام کو اس معاملے کی اطلاع کردی ہے اور وہ فرانسیسی حکام کے ساتھ تعاون کریں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بولیویا میں فوجی اڈے کے اندر زور دار دھماکا، 10 افراد ہلاک، 62 زخمی
05/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
یمن: جنوبی تعز میں حکومتی فورسز کی پیش قدمی، حَیفان میں اہم پہاڑی اور دیہات کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کے حساس جوہری مقام کو نشانہ بنانے کی دھمکی، روس یوکرین جنگ پر بھی سفارتی کوششیں تیز
05/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
شابان وادی میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی پشین کا مبینہ گورنر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
05/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
05/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11805 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C