فلسطین: اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری
👁️ 54 بار دیکھا گیا
فلسطین: اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری
غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمتی مراکز پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔
قبل ازیں اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ مشرقی غزہ کی پٹی میں دراندازی کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ کی تھی جس کے جواب میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی مزاحمتی ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
اخبار ‘معاریو’ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی سرحد پر کیسوفیم کے مقام پر فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوج پر فائرنگ تاہم فائرنگ کے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ادھر اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ سرحدی باڑ کے قریب اسرائیلی فوج کی ایک گاڑی پر فلسطینیوں کی طرف سے فائرنگ کی گئی۔
مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے جنوبی شہر خان یونس کے مقام پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 156 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7406 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5127 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C