قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
👁️ 161 بار دیکھا گیا
قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
یروشلم + غزہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید جبکہ حماس کے ٹھکانوں پر ماٹر گولے داغے گئے۔
تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق غزہ کے جنوب میں جھڑپ کے دوران ایک فلسطینی کو گولی مار کر قتل کر دیا اور 3 فوجی زخمی ہو گئے۔
پریس ریلیز کے مطابق ایک فلسطینی نوجوان نے غزہ کے جنوب میں سرحدی پٹّی کی خار دار تاروں سے اندر آ کر اسرائیلی فوجیوں پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں 3 اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے جوابی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان چل بسا۔ اس واقعے کے بعد حماس کے ایک مقام کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
عینی شاہدوں کے مطابق خان یونس کے علاقے حزیٰ سے پہلے دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں اور اس کے بعد علاقے میں 2 راکٹ پھینکے گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے خلاف نئی کارروائی کی تیاری، اسرائیل میں فوجی آپشن پر غور تیز
03/September/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کے حکومتی فورسز کے ٹھکانوں پر 14 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
03/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
تربت : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
03/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26269 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15517 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11795 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9096 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7381 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5062 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C