قبائلی اضلاع انتخابات: الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حتمی فہرست آویزاں کردی
👁️ 92 بار دیکھا گیا
قبائلی اضلاع انتخابات: الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حتمی فہرست آویزاں کردی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرست شائع کر دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے قبائلی اضلاع سے صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی حتمی فہرست آویزاں کردی ہے۔
الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق 16 عام نشستوں کیلئے 297 امیدوار مدمقابل ہیں۔خواتین کیلئے چار مخصوص نشستوں پر آٹھ امیدوار جبکہ ایک اقلیتی نشست کیلئے تین امیدوار مدمقابل ہیں۔ پولنگ دو جولائی کو ہوگی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدے پر اندرونی اختلافات سامنے آ گئے
13/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا چکا، وزیراعظم شہباز شریف
13/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے مجوزہ معاہدے کا اسرائیل حصہ نہیں، وزیراعظم نتین یاہو
13/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار ہلاک
13/June/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے پر ’بہترین‘ سمجھوتہ طے پا گیا، امریکی صدر
13/June/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
لکی مروت: مسجد پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور مارا گیا، 2 افراد ہلاک
13/June/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8816 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4526 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2436 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2079 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1884 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C