قومی جانور مارخور کا کوہستان میں محمکہ غیر قانونی شکار جاری
👁️ 107 بار دیکھا گیا
قومی جانور مارخور کا کوہستان میں محمکہ غیر قانونی شکار جاری
کوہستان (ویب ڈیسک) قومی جانور مارخور کی نسل خطرے میں پڑ گئی ہے، کوہستان میں مارخور کا غیر قانونی شکار بدستور جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہزارہ ڈویژن کے علاقے کوہستان میں قومی جانور مارخور کا غیر قانونی شکار جاری ہے، محکمہ جنگلی حیات مارخور کے شکار کو روکنے میں ناکام ہو گیا۔
محکمہ جنگلی حیات اس قیمتی جانور کے تحفظ اور اس کے غیر قانونی شکار کو روکنے میں مکمل نا کام ہے۔
ایس ڈی ایف او وائلڈ لائف کوہستان کے مطابق تصاویر میں نظر آنے والے تینوں افراد سعید الرحمان، لعل میاں اور جاوی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
مارخور کے غیر قانونی شکار میں ملوث تینوں افراد کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ فرار ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مارخور کا شکار کرنے کے بعد شکاریوں نے تصاویر بھی بنوائی ہیں۔
خیال رہے کہ مارخور کے غیر قانونی شکار کو روکنے اور اس کی نسل معدومی سے بچانے کے لیے حکومت نے ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے نام سے قانونی شکار کو متعارف کرایا ہے۔
سرکاری طور پر مارخور کے شکار کی باقاعدہ بھاری فیس مقرر کی گئی ہے جو ایک لاکھ ڈالر سے شروع ہوتی ہے، گزشتہ روز گلگت میں ایک امریکی شکاری نے ایک لاکھ 10 ہزار ڈالر میں مارخور شکار کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدے پر اندرونی اختلافات سامنے آ گئے
13/June/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا چکا، وزیراعظم شہباز شریف
13/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے مجوزہ معاہدے کا اسرائیل حصہ نہیں، وزیراعظم نتین یاہو
13/June/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار ہلاک
13/June/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے پر ’بہترین‘ سمجھوتہ طے پا گیا، امریکی صدر
13/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
لکی مروت: مسجد پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور مارا گیا، 2 افراد ہلاک
13/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8816 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4526 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2436 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2079 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1884 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C