02/March/2025

لاڑکانہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سندھ پولیس کا اہلکار ہلاک

👁️ 56 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
لاڑکانہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سندھ پولیس کا اہلکار ہلاک

لاڑکانہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سندھ پولیس کا اہلکار ہلاک

لاڑکانہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔

ڈیلی اردو کے مطابق باقرانی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار رفیق شیخ ہلاک ہوگئے۔

حملہ آوار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرکے تفتیش کا آغاز کردیا جبکہ لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C