لاہور: جیالے متحد رہیں، اچھا وقت آنے والا ہے، سابق آصف زرداری
👁️ 36 بار دیکھا گیا
لاہور: جیالے متحد رہیں، اچھا وقت آنے والا ہے، سابق آصف زرداری
لاہور (ڈیلی اردو) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جیالے متحد رہیں، اچھا وقت آنے والا ہے، مقدمات کا کوئی خوف نہیں، پہلے بھی عدالتوں میں مقابلہ کیا اب بھی کریں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے قمر زمان کائرہ اور چودہدی منظور احمد سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، سابق صدر نے پنجاب کی صورتحال اور پارٹی امور پر تفصیلی گفتگو کی۔
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پنجاب میں جیالے متحد رہیں اچھا وقت آنے والا ہے، ہمیں مقدمات کا کوئی خوف نہیں ہے۔ پہلے بھی عدالتوں میں مقابلہ کیا اور اب بھی کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے 2008 کے مالی بحران میں مزدوروں اور کسانوں کو سپورٹ کیا تھا۔ وفاقی حکومت صوبوں کو مضبوط بنانے کے بجائے کمزور کر رہی ہے۔
سابق صدر آصف زرداری کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں حکومت نے کچھ نہ کیا تو خوفناک صورتحال جنم لے سکتی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 184 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 188 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8845 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1914 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C