لاہور: شہر بھر میں 8 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس عزا کا سلسلہ جاری
👁️ 113 بار دیکھا گیا
لاہور: شہر بھر میں 8 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس عزا کا سلسلہ جاری
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) واقعہ کربلا میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے تمام ہی ساتھی وفا اور صبر کی مثال ہیں لیکن جس وفا اور محبت کا اظہار غازی عباس علمبردارؑ کی جانب سے کیا گیا اسے رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔
پیکر وفا شان اہل بیت اور قمر بنی ہاشم جناب حضرت غازی عباس علمدارؑ کے ساتھ اظہار محبت اور عقیدت کے طور پر آج 8 ویں محرم کو مجالس کا انعقاد کیا جارہا ہے، شبیہ ذوالجناح اور شبیہ علم کے جلوس بھی برآمد کیے جارہے ہیں اور عزاداروں کی وفا اور شجاعت کو سلام پیش کیا جارہا ہے، مجالس میں فضائل اور حضرت عباسؑ کی شہادت کا واقعہ بیان کیا جا رہا ہے۔
واقعہ کربلا میں یوں تو امام عالی مقام کے تمام ہی ساتھی وفا،محبت ، عقیدت اور فرمابرداری کی زندہ مثالیں ہیں لیکن جو مقام اور جو رتبہ حضرت عباسؑ کے حصے میں آیا وہ قابل داد اور بے مثال ہے، پیکر وفا حضرت عباسؑ کی شہادت امام عالی مقام کیلئے اس قدر کٹھن تھی کہ آپ نے فرمایا کہ عباسؑ کی شہادت میری کمر توڑ گئی۔
کربلا میں حضرت عباسؑ تو شہید ہوگئے لیکن آپ کی وفا تا قیامت امر ہوگئی، حضرت علیؑ کے یہ صاحبزادے جن کو شان اہل بیت قمر بنی ہاشم کا مقام حاصل ہے، قیامت تک ان کی شجاعت، بہادری اور وفا کو مومنین سراہتے رہیں گے، ان کا علم ان کی وفا کی شان بنے تا قیامت سر بلند رہے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9105 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5095 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C