لاہور ہائیکورٹ نے توہینِ مذہب کیس میں سزائے موت پانے والے 4 ملزمان کو بری کردیا
👁️ 268 بار دیکھا گیا
لاہور ہائیکورٹ نے توہینِ مذہب کیس میں سزائے موت پانے والے 4 ملزمان کو بری کردیا
راولپنڈی (ڈیلی اردو) لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے توہینِ مذہب کیس میں سزائے موت پانے والے چار ملزمان کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے انہیں بری کر دیا ہے۔ متعلقہ سیشن کورٹ نے چاروں ملزمان کو سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔
عدالتی ریکارڈ کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے 12 ستمبر 2022 کو مذکورہ افراد کے خلاف توہینِ ناموسِ رسالت اور پیکا ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔
بعدازاں ٹرائل مکمل ہونے پر سیشن کورٹ نے چاروں ملزمان کو سزائے موت سنائی، جس کے خلاف انہوں نے لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔
ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور تمام ملزمان کو بری کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C