لاہور: ہربنس پورہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک
👁️ 54 بار دیکھا گیا
لاہور: ہربنس پورہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک
لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی حکومت لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں دو موٹر سائیکل سواروں نے کیری ڈبے میں موجود دو افراد کو گولیاں مار قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق ایک مقتولین کی شناخت کاشف کے نام سے ہوئی ہے، ہلاک ہونے والوں میں ایک سابق ہیڈ کانسٹیبل اور دوسرا اسکا ہم نام دوست شامل ہیں۔ کاشف کو پولیس کی نوکری سے بر طرف ہوئے ابھی کچھ عرصہ ہی ہوا تھا۔
پولیس کے مطابق سابق پولیس اہلکار کاشف کی دشمنی اپنے ماموں زاد سے چلی آرہی تھی اور ابتدائی طور پر دونوں قتل دیرینہ دشمنی ہی وجہ سے کی گئی کارروائی لگ رہے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ قاتلوں نے واردات کے لیے ایس ایم جی رائفل کا استعمال کیا، پولیس اور دیگر تحقیقاتی ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد جمع کر کے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیاہے تاہم اسکے علاوہ مقتول کےاہلخانہ کا کہنا ہے کہ کاشف کو پہلے بھی قتل کرنے کی کوشش کی اور رات بھی گھر پر آکر شدید فائرنگ کی گئی مگر وہ محفوظ رہا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26284 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15530 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11818 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9116 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7404 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5121 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C