لاہور، گجرانوالہ اور راولپنڈی سے کالعدم تنظیموں کے متعدد کارکن گرفتار
👁️ 118 بار دیکھا گیا
لاہور، گجرانوالہ اور راولپنڈی سے کالعدم تنظیموں کے متعدد کارکن گرفتار
لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت لاہور، گوجرانوالہ اور راولپنڈی سے کالعدم تنظیموں کے متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔
وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ چندہ اکٹھا کرنے اور دیگر سرگرمیوں کے باعث کالعدم تنظیموں کے کارکنوں کو راولپنڈی، لاہور، ملتان اور گجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔
وزیر اطلاعات نے پنجاب کابینہ اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کے حوالے سے بتایا کہ حکومت نے رمضان المبارک میں عید بازار لگانے اور فورٹ منرو اتھارٹی کا نام بدلنے کی منظوری دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے منرل واٹر کمپنیز پر زیر زمین پانی نکالنے کی مد میں ایک روپیہ فی لیٹر ٹیکس لگانے کی منظوری بھی دیدی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ای ٹرانسفر پالیسی میں ترمیم کی منظوری کا معاملہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں لایا جائے گا۔
صمصام بخاری نے مزید کہا کہ اقدامات بھارت یا عالمی دباؤ کی وجہ سے نہیں بلکہ ملکی مفاد میں کیے گئے
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
تربت : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
03/September/2026 👁️ 8 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26267 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15515 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9094 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C