لندن: ہزاروں سکھوں نے بھارتی ہائی کمیشن کا محاصرہ کر لیا
👁️ 34 بار دیکھا گیا
لندن: ہزاروں سکھوں نے بھارتی ہائی کمیشن کا محاصرہ کر لیا
لندن (ڈیلی اردو) بھارتی حکومت کے متنازع زرعی قوانین کے خلاف لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر ہزاروں سکھوں نے شیدید احتجاج کیا، لندن کی فضا سکھوں کے بھارت مخالف نعروں سے گونج اُٹھی۔
Seige of the Indian High Commission in London in support of farmers peacefully protesting in Delhi #istandwithfarmers #FarmerProtests #Sikhs #Punjab #TakeBackFarmBills #SpeakUpForFarmers #farmerprotestchallenge pic.twitter.com/BWSiF0QyjM
— Sikh Federation (UK) (@SikhFedUK) December 6, 2020
بھارتی متنازع زرعی قوانین کے خلاف لندن میں 10 ہزار سے زائد سکھوں نے بھارتی ہائی کمیشن کا محاصرہ کر لیا۔
From New York City to Vancouver and Melbourne to London on Sunday. The Sikh community has had enough and #StandWithFarmers in one of the biggest peaceful protests in history. Take back your laws of oppression Delhi..they are ready to stay for a year if they have to! Waheguru ???????? pic.twitter.com/eCvpLS2weJ
— Manny Singh Kang (@pedalsingh) December 5, 2020
مظاہرین کا کہنا تھا کہ مودی حکومت کسانوں کے معاشی قتل عام میں ملوث ہے۔
ہزاروں سکھوں کے احتجاج کے سبب وسطی لندن کا نظامِ زندگی متاثر ہوگیا۔
بھارت کے خلاف لندن کے علاوہ برطانیہ کے دیگر شہروں میں بھی مظاہروں کا اہتمام کیا گیا۔
Wow what a powerful protest and message of solidarity by the UK sikh sangat for the #FarmersProtest outside the Indian Embassy in London! Bolle Soun Nihal! Sat Sri AkkkaaaaL pic.twitter.com/HHf7iFW76B
— Jas UK Singh (@UK51NGH) December 6, 2020
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26282 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9113 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5114 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C