لکی مروت: ملالہ یوسفزئی پر خودکش حملے کی دھمکی دینے والا مفتی گرفتار
👁️ 146 بار دیکھا گیا
لکی مروت: ملالہ یوسفزئی پر خودکش حملے کی دھمکی دینے والا مفتی گرفتار
پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کی پولیس نے نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو خودکش دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے پر مفتی سردار علی حقانی کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی آر کے مطابق ملزم کی ایک سوشل میڈیا پوسٹ وائرل ہوئی ہے، جس میں اسے سٹیج پر کھڑے ہوکر تقریر کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔ مفتی سردار اپنی تقریر میں لوگوں کو قانون ہاتھ میں لینے اور ملالہ یوسفزئی پر حملہ کرنے کے لیے اکسا رہا ہے۔
مفتی سردار علی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ لوگوں کو قانون ہاتھ میں لینے اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پر حملہ کرنے کیلئے اکسا رہا ہے۔
وائرل ویڈیو میں مفتی سردار علی کو ایک مسجد میں اسٹیج پر کھڑے ہوکر خطاب کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ ملالہ یوسفزئی کو شادی سے متعلق بیان پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ اللہ آپ کو پاکستان لے آئے تو آپ پر میں خودکش حملہ کرونگا۔
سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد لکی مروت کے تھانہ شہید ہیبت علی خان پیزو کی پولیس نے ایس ایچ او وسیم سجاد کے مدعیت میں مقدمہ درج کرکے مفتی سردار علی کو گرفتار کرلیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
اسحاق ڈار کے ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطے، سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت
18/October/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
ایران کی آبنائے ہرمز 6 روز میں کھولنے کی پیشکش، امریکا سے شرائط قبول کرنے کا مطالبہ
18/October/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C