لکی مروت میں تھانہ گمبیلا پر دہشت گردوں کا ایک ہفتے میں تیسرا حملہ
👁️ 34 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں تھانہ گمبیلا پر دہشت گردوں کا ایک ہفتے میں تیسرا حملہ
لکی مروت (ڈیلی اردو)صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانہ گمبیلا پر دہشت گردوں نے رات گئے حملہ کیا جو کامیاب نہ ہوسکا، پولیس نے جوابی کارروائی سے حملہ پسپا کردیا۔
تفصیلات کے مطابق لکی مروت میں واقع تھانہ گمبیلا پر دہشت گردوں نے حملہ کیا تاہم پولیس نے بروقت رسپانس دے کر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کے کوئیک رسپانس کے ذریعے دہشت گرد کامیاب نہ ہوسکے اور رات کی تاریکی میں فرار ہوگئے، پولیس جوان پہلے سے الرٹ تھے اور بروقت کاروائی سے دہشت گرد بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔
ڈی پی او طارق حبیب کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے کوئی نقصان نہیں ہوا، حملہ ناکام بنانے پر ڈی پی او کی جانب سے جوانوں کا شاباش دی گئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق دو دن میں یہ تیسرا حملہ ناکام بنایا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 179 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 226 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8868 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3482 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2485 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C