مالدیپ: سابق نائب صدر کو منی لانڈرنگ پر 20 سال قید، ایک لاکھ 29 ہزار ڈالر جرمانہ
👁️ 57 بار دیکھا گیا
مالدیپ: سابق نائب صدر کو منی لانڈرنگ پر 20 سال قید، ایک لاکھ 29 ہزار ڈالر جرمانہ
مالے (ڈیلی اردو) مالدیپ کے سابق نائب صدر احمد ادیب کو منی لانڈرنگ اور اختیارات کے غلط استعمال کے جرم پر 20 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مالدیپ کے سابق نائب صدر احمد ادیب کو بطور وزیر سیاحت پروموٹرز سے کمیشن، جزیروں کی لیزنگ پر رشوت لینے اور قومی خزانے کو 26 کروڑ ڈالر کا نقصان پہنچانے کے جرم میں 20 سال قید اور ایک لاکھ 29 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ احمد ادیب 2005 میں مخالف جماعت سے تعلق رکھنے والے سابق حکمراں کو بم سے اُڑانے کی کوشش میں بھی جیل جا چکے ہیں جس کے بعد 2013 میں وہ سابق صدر عبداللہ یامین کے قریبی اتحادی بنے جو منی لانڈرنگ کے جرم میں 5 سال قید اور 50 لاکھ ڈالر جرمانے کی سزا بھگت رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5088 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C