16/March/2026

متحدہ عرب امارات: ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں میں 6 ہلاک، 142 زخمی

👁️ 193 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
متحدہ عرب امارات: ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں میں 6 ہلاک، 142 زخمی

متحدہ عرب امارات: ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں میں 6 ہلاک، 142 زخمی

ابو ظہبی (ڈیلی اردو)  متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے اتوار کو فائر کیے گئے چار بیلسٹک میزائل اور چھ ڈرونز کو اس کے دفاعی نظام نے تباہ کر دیا۔

متحدہ عرب امارات کے دفاعی حکام کے مطابق تنازع کی شروعات سے اب تک اس کی فورسز اور دفاعی نظام نے 298 بیلسٹک میزائل، 15 کروز میزائل اور 1606 ڈرونز کو ناکارہ بنایا ہے۔

وزارتِ دفاع کے مطابق ان حملوں میں اب تک چھ افراد ہلاک اور 142 زخمی ہوئے ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C