متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو اپنی سرزمین پر اسکول قائم کرنے کی اجازت دیدی
👁️ 141 بار دیکھا گیا
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو اپنی سرزمین پر اسکول قائم کرنے کی اجازت دیدی
مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیلی حکومت نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اپنی سرزمین پر صہیونی ریاست کو تعلیمی اداروں کے قیام کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد دبئی میں پہلا اسرائیلی اسکول آئندہ سال قائم کیاجائے گا۔
اسرائیل کی وزارت برائے سمندر پار امور کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے بعد امارات میں اسرائیلی کمیونٹی کے لیے اسکول قائم کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک اہم پیش رفت ہے۔ توقع ہے کہ دبئی میں قائم ہونے والے اسکول میں اسرائیلی کمیونٹی کے 200 سے زاید طلبا داخلہ لیں گے۔
یہ منصوبہ امارات کے سمندر پار امور کے تعاون سے نافذ کیا جائے گا۔
خیال رہے کہ اس وقت امارات میں 1000 سے زاید اسرائیلی موجود ہیں جبکہ امارات کے ساتھ تعلقات کے قیام کے بعد عرب ریاست میں صہیونیوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوسکتا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5089 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C