13/June/2021

مردان: بدھ مت کے آثار قدیمہ کی پہاڑی پر آگ بھڑک اٹھی

👁️ 103 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
مردان: بدھ مت کے آثار قدیمہ کی پہاڑی پر آگ بھڑک اٹھی

مردان: بدھ مت کے آثار قدیمہ کی پہاڑی پر آگ بھڑک اٹھی

مردان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے شہر تخت بھائی کے تفریحی مقام بدھ مت کے آثار قدیمہ کی پہاڑی پر آگ بھڑک اٹھی۔

ذرائع کے مطابق ریسکیو کو اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 فائر فائیٹرز ٹیم بروقت موقع پر پہنچ گئی، آگ کے پھیلاؤ اور شدت کے پیش نظر آگ پر جلد قابو پانے کیلئے ریسکیو کے مزید جوانوں کو طلب کیا گیا ہے۔

آگ پر جلد قابو پانے کیلئے ریسکیو ٹیمیں مصروف عمل ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C