مردان: موٹر کار پر مسلح خاتون کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
👁️ 28 بار دیکھا گیا
مردان: موٹر کار پر مسلح خاتون کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
مردان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں الخدمت ہسپتال کے قریب موٹر کار پر فائرنگ سے ماموں بھانجے سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ گاڑی پر فائرنگ خاتون کی جانب سے کی گئی ہے، تاہم فائرنگ کی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی۔
ذرائع کے مطابق مقتولین میں دو کی شناخت ظاہر شاہ اور جواد کے ناموں سے ہوئی جن کا تعلق چارسدہ سے بتایا جاتا ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افراد پراپرٹی کے کاروبار سے منسلک تھے۔
پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا جبکہ واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان میں اسرائیلی حملے، بچے سمیت 7 افراد ہلاک، جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
22/June/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8846 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4602 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2467 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2119 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1916 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C