مغربی کنارے: اسرائیلی فائرنگ سے مزید دو فلسطینی ہلاک
👁️ 30 بار دیکھا گیا
مغربی کنارے: اسرائیلی فائرنگ سے مزید دو فلسطینی ہلاک
تل ابیب (ڈیلی اردو) مقبوضہ فلسطينی علاقے مغربی کنارے ميں دو مختلف واقعات ميں دو فلسطينی افراد مارے گئے۔
اطلاعات کے مطابق ايک شخص ايک فوجی چيک پوائنٹ پر لگی باڑ پھيلانگنے کی کوشش کر رہا تھا کہ اسرائيلی فورسز نے اسے ہلاک کر ديا۔ ايک اور واقعے ميں ايک يہودی آبادی ميں داخل ہونے والے ايک لڑکے کو بھی ہلاک کر ديا گيا۔
اسرائيل اور فلسطينيوں کے مابين تشدد کی تازہ لہر ميں اٹھارہ اسرائيلی اور تيس سے زائد فلسطينی ہلاک ہو چکے ہيں۔
يروشلم ميں ايک پہاڑی کے اوپر واقع ايک کمپاؤنڈ پر ان دنوں تنازعہ جاری ہے، جو يہوديوں اور مسلمانوں دونوں کے ليے مقدس ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9119 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C