10/February/2023

مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی ہلاک

👁️ 42 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی ہلاک

مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی ہلاک ہوگیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے پر بربریت کا مظاہرہ کیا اور نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے 22 سالہ فلسطینی ہلاک ہوگیا۔

اسرائیل کی بربریت کے نتیجے میں نئے سال کے آغاز سے اب تک 43 فلسطینی ہلاک ہوچکے ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C