مقبوضہ کشمیر: سیاچن میں برف کا تودہ گرنے سے 2 بھارتی فوجی ہلاک
👁️ 158 بار دیکھا گیا
مقبوضہ کشمیر: سیاچن میں برف کا تودہ گرنے سے 2 بھارتی فوجی ہلاک
سری نگر (ڈیلی اردو) سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے 2 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔ دو ہفتوں کے دوران 8 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق سری نگر میں مقیم بھارت کے دفاعی ترجمان نے بتایا کہ جنوبی سیاچن میں دونوں فوجی اہلکار تقریبا 18،000 فٹ کی بلندی پر گشت کر رہے تھے کہ برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ حادثے کی اطلاع ملنے کے فوراً بعد ہی ریسکیو ٹیم (اے آر ٹی) جائے وقوع پر پہنچ گئی تھی جس نے اہلکاروں کی تلاش کا عمل شروع کیا۔
Two Army personnel were killed when an avalanche hit an army patrol in the southern Siachen glacier sector in the Union Territory of Ladakh
Avalanche Rescue Team (ART) & helicopter pressed into action.#RIP pic.twitter.com/bUTAkgvHIC
— Lt Col N Thiagarajan Veteran (@NTR_NationFirst) November 30, 2019
دفاعی ترجمان نے بتایا طبی ٹیموں کی بہترین کوششوں کے باوجود بھی برفانی تودے کی زد میں آنے کی وجہ سے 2 بھارتی فوجی اہلکار دم توڑ گئے۔
واضح رہے کہ 2 ہفتےقبل بھی برفانی تودہ گرنے سے 4 بھارتی فوجی اور 2 شہری ہلاک ہوئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9104 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5094 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C