ملاکنڈ ڈویژن: درگئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرکاری سکول ٹیچر ہلاک
👁️ 141 بار دیکھا گیا
ملاکنڈ ڈویژن: درگئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرکاری سکول ٹیچر ہلاک
ملاکنڈ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ملاکنڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک سرکاری سکول کا ٹیچر ہلاک ہوگیا ہے۔
لیویز فورس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ درگئی کے علاقے گڑھی عثمانی خیل میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے سکول ٹیچر کو شدید زخمی کر دیا جس کے بعد زخمی ٹیچر ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔
ہلاک ہونے والے سکول ٹیچر کی شناخت سید نواز کے نام سے ہوئی ہے۔ ٹیچر سکول سے چھٹی کے بعد گھر جا رہا تھا جب اسے راستے میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا۔
لیویز فورس نے ملزمان کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 232 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 273 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 534 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 471 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 209 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 323 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8963 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4813 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3574 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3468 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C