مولانا فضل الرحمٰن سمیت ملک کے 20 سیاستدانوں کو خطرہ ہے، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید
👁️ 61 بار دیکھا گیا
مولانا فضل الرحمٰن سمیت ملک کے 20 سیاستدانوں کو خطرہ ہے، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ کورونا خطرناک صورتحال اختیار کر رہا ہے اور یہ لوگ سیاست سیاست کھیل رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے تحت ملک کے 20 سیاستدانوں کو خطرہ ہے، مولانا فضل الرحمٰن کو بھی ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
نیکٹا کے دورے کے موقع پر گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن نے نوازشریف کو آگے لگا رکھا ہے، ان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ بھارت پاکستان کے اندرونی مسئلوں میں خلفشار پیدا کررہا ہے، اگر بھارت کے ساتھ جنگ ہوئی تو یہ آخری جنگ ہوگی۔
وزیر داخلہ شیخ رشید نے وفاقی وزیر اسد عمر سے ملک میں برطانیہ کی پروازیں بند کرنے کی اپیل بھی کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سرخی: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5089 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C