27/February/2022

نائجر میں بوکو حرام سمیت متعدد ’عسکریت پسند‘ رہا کر دیے گئے

👁️ 30 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
نائجر میں بوکو حرام سمیت متعدد ’عسکریت پسند‘ رہا کر دیے گئے

نائجر میں بوکو حرام سمیت متعدد ’عسکریت پسند‘ رہا کر دیے گئے

نیامی (ڈیلی اردو) افریقی ملک نائجر نے ملکی جیلوں میں قید متعدد ’عسکریت پسندوں‘ کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے، جن میں دہشت گرد تنظیم بوکوحرام کے ارکان بھی شامل ہیں۔ اس اقدام کا مقصد مغربی افریقہ میں مفاہمتی عمل کو مضبوط بنانا ہے۔

صدر محمد بازوم نے جمعے کے روز سکیورٹی سے متعلقہ ایک میٹنگ میں شرکت کے بعد اس بارے میں اعلان کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ ’نو دہشت گرد رہنماؤں‘ کی نشاندی کی گئی ہے اور انہیں مکالمت کے لیے صدارتی محل میں خوش آمدید کہا گیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C