نائیجریا کی جیل پر بوکو حرام کا حملہ، 600 قیدی فرار
👁️ 53 بار دیکھا گیا
نائیجریا کی جیل پر بوکو حرام کا حملہ، 600 قیدی فرار
ابوجا (ڈیلی اردو) نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا کی جیل پر شدت پسندوں کے حملے میں 600 قیدی فرار ہو گئے۔
نائیجیرین وزارت داخلہ کے مطابق مشتبہ شدت پسند تنظیم بوکو حرام کی جانب سے دارالحکومت کی جیل پر کیے گئے حملے کے بعد 600 کے قریب قیدی فرار ہوئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جیل سے فرار ہونے والے 600 قیدیوں میں سے 300 قیدیوں نے رضاکارانہ طور پر دوبارہ گرفتاری دے دی ہے۔
جیل حکام کا دعویٰ ہے کہ جیل سے فرار ہونے والے بیشتر قیدیوں کو دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ہے، شدت پسند تنظیم نے جیل پر گذشتہ رات حملہ کیا تھا۔
حکام کے مطابق سکیورٹی اداروں نے جیل کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، واقعے میں سول ڈیفنس کے ایک افسر کی ہلاکت کی بھی تصدیق کر دی گئی ہے۔
خیال رہے کہ مسلح گروہوں کی جانب سے نائیجیریا کے مختلف جیلوں پر کیے گئے حملوں میں 2020 سے اب تک 5 ہزار سے زائد قیدیوں کو آزاد کروایا جاچکا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: دمشق کے نواح میں اسلحہ ڈپو میں زور دار دھماکا
12/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9121 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5139 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C