28/February/2022

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف قمر باجوہ کی ملاقات، ملکی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

👁️ 23 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف قمر باجوہ کی ملاقات، ملکی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف قمر باجوہ کی ملاقات، ملکی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ملک کی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر بھی مشاورت کی گئی۔ جس میں وزیراعظم کے دورہ روس، یوکرین کی صورتحال اور سیاسی و قومی معاملات پر گفتگو کی گئی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C