وزیراعظم عمران خان کی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات
👁️ 154 بار دیکھا گیا
وزیراعظم عمران خان کی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات
تہران (نیوز ڈیسک + ارنا) وزیراعظم عمران خان نے قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کیساتھ ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق ایران کے دورے پر آئے ہوئی پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانی وفد کی قیادت میں پیر کے روز قائد اسلامی انقلاب، رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کیساتھ ملاقات کی۔
واضح رہے کہ عمران خان، ایران کے دو روزہ دورے کیلئے گزشتہ روز ملک کے مذہبی شہر مشہد کا دورہ کرتے ہوئے امام رضاؑ کے روضہ پاک کی زیارت کے بعد ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے جہاں صدر مملکت حسن روحانی نے ان کا پرتباک استقبال کیا۔
اس کے علاوہ تہران کی صدراتی محل سعات آباد میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے۔
دونوں فریقین عمران خان کے دورے ایران کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان بھی جاری کریں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 28 بار دیکھا گیا
اسحاق ڈار کے ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطے، سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت
18/October/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
ایران کی آبنائے ہرمز 6 روز میں کھولنے کی پیشکش، امریکا سے شرائط قبول کرنے کا مطالبہ
18/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C