پاکستان میں دہشتگردی افغانستان سے ہوتی ہے، اقوام متحدہ
👁️ 80 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشتگردی افغانستان سے ہوتی ہے، اقوام متحدہ
نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی افغانستان سے ہوتی ہے جس میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور جماعت الاحرار ملوث ہیں۔
عالمی سطح پر دہشت گردی کے حوالے سے ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں ساڑھے 6 ہزار دہشت گرد اب بھی فعال ہیں جو پاکستان کے اندر دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔
More than 6,000 Pakistani insurgents are hiding in Afghanistan, most of them from the outlawed Taliban group, a UN report says via @AP https://t.co/JHGlFE8Oqd
— Bloomberg (@business) July 26, 2020
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کی قیادت افغانستان سے پاکستان میں دہشت گرد کارروائیاں کراتی ہے اور افغانستان میں موجود دہشت گرد قیادت پاکستان میں متعدد حملوں کی ذمہ داری بھی قبول کرچکی ہے۔
UN says over 6,000 anti-Pakistan militants are hiding in Afghanistan and many have linked up with Daesh terror group there https://t.co/5QUR7YKB7x
— TRT World (@trtworld) July 26, 2020
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں افغانستان میں داعش کی موجودگی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ عالمی ادارے کی رپورٹ میں بھارت میں موجود دہشت گرد عناصر پر بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارت میں موجود دہشت گرد عناصر سے پڑوسی ممالک کو خطرہ ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C