پاکستان میں صحافیوں کے خلاف حملوں میں 40 فیصد اضافہ، فریڈم نیٹ ورک
👁️ 188 بار دیکھا گیا
پاکستان میں صحافیوں کے خلاف حملوں میں 40 فیصد اضافہ، فریڈم نیٹ ورک
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں صحافیوں پر زندگی مزید تنگ ہوگئی، ایک سال کے دوران صحافیوں پر ہونے والے حملوں میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان فریڈم نیٹ ورک کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اسلام آباد صحافیوں کے لیے سب سے خطرناک ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں پر 51 حملے ہوئے، ملک میں مجموعی طور پر 148 واقعات ہوئے۔
Annual State of Press Freedom Pakistan 2021 Report
Dramatic Escalation In Climate Of Intimidation And Harassment Of #Media
Legal cases emerge as "biggest threat"
Islamabad “riskiest” & “dangerous” place for journalists #WPFD2021 #UNESCO https://t.co/aFVYVBLNOn— Freedom Network | فریڈم نیٹ ورک (@pressfreedompk) April 30, 2021
اس رپورٹ میں کہا گیا کہ گذشتہ سال پاکستان میں صحافیوں اور میڈيا کارکنوں پر 91 حملے ہوئے۔
رپورٹ میں صحافیوں کی آواز دبانے کے لیے قانونی مقدمات کا بڑھتا رجحان بھی سب سے بڑا خطرہ قرار دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9119 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C