09/May/2025

پاکستان نے بھارتی حملوں کے جواب میں کارروائی کا آغاز کر دیا: فوجی حکام

👁️ 81 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
پاکستان نے بھارتی حملوں کے جواب میں کارروائی کا آغاز کر دیا: فوجی حکام

پاکستان نے بھارتی حملوں کے جواب میں کارروائی کا آغاز کر دیا: فوجی حکام

اسلام آباد(ڈیلی اردو)پاکستانی عسکری حکام کے مطابق، حالیہ بھارتی کارروائیوں کے ردعمل میں پاکستان نے ایک منظم جوابی آپریشن شروع کر دیا ہے، جسے “آپریشن بنیان مرصوص” کا نام دیا گیا ہے۔ اس نام کا مفہوم ’سیسہ پلائی ہوئی دیوار‘ کے مترادف ہے، جو اتحاد اور مضبوط دفاع کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ اس جوابی اقدام کے تحت بھارت کے اندر بعض عسکری مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے جن میں پٹھان کوٹ اور اودھم پور کے علاقے شامل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائیاں دفاعی حکمت عملی کے تحت کی جا رہی ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C