07/May/2025

پاکستان پر انڈیا کے فضائی حملے جائز ہیں: سابق برطانوی وزیراعظم رشی سناک

👁️ 98 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
پاکستان پر انڈیا کے فضائی حملے جائز ہیں: سابق برطانوی وزیراعظم رشی سناک

پاکستان پر انڈیا کے فضائی حملے جائز ہیں: سابق برطانوی وزیراعظم رشی سناک

لندن(ڈیلی اردو . بی بی سی ) سابق برطانوی وزیراعظم رشی سناک نے کہا ہے کہ ’دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کرنے میں انڈیا درست ہے۔‘

انھوں نے ایکس پر لکھا کہ ’کسی بھی ملک کو اپنے خلاف دہشت گرد حملوں کو برداشت نہیں کرنا چاہئے خاص طور پر جب وہ کسی دوسرے ملک کے زیر کنٹرول علاقے سے ہوتے ہیں۔‘

انھوں نے لکھا کہ ’انڈیا نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کرنے کا ایک درست فیصلہ کیا۔ دہشت گردوں کو کسی قسم کی چھوٹ نہیں دی جا سکتی۔‘

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C