پاکستانی سرزمین پر بھارتی دہشت گردی کے شواہد موجود ہیں، گلوبل ٹائمز
👁️ 34 بار دیکھا گیا
پاکستانی سرزمین پر بھارتی دہشت گردی کے شواہد موجود ہیں، گلوبل ٹائمز
اسلام آباد (ڈیلی اردو) چینی اخبار گلوبل ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی سرزمین پر بھارتی دہشت گردی کے شواہد موجود ہیں۔
گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارت خفیہ طور پر پاکستان میں دہشت گردقوتوں کی مالی معاونت کر رہا ہے، مزید لکھا کہ بھارت بلوچستان میں دہشت گرد فورسز کو مالی مدد اور اسلحہ فراہم کر رہا ہے، بھارت بلوچستان میں مقامی لوگوں کو بغاوت پر اکسا رہا ہے۔
India has secretly funded terrorist forces in Pakistan, in various parts of the South Asian country such as its separatist-plagued Balochistan, inciting local secessionists to undermine regional stability. There have been “solid evidences” proving that India has provided some… pic.twitter.com/pJOZi4NIX4
— Global Times (@globaltimesnews) January 22, 2024
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کی ایک طویل تاریخ موجود ہے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر چائنیز اکیڈمی آف سوشل سائنسز یی ہیلن نے گلوبل ٹائمزکو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بھارت نے عالمی سطح پر پاکستان کے تشخص کو خراب کرنے کی مذموم کوششیں کیں، بھارت کا پاکستان میں دراندازی کا مقصد سرمایہ کاری روکنا ہے۔
گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارت کا دراندازی کا مقصد پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی بلیک لسٹ میں شامل کرنا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 9 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 19 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4642 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3446 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C