28/September/2020

پاکپتن میں 13 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی، ملزم گرفتار

👁️ 42 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
پاکپتن میں 13 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی، ملزم گرفتار

پاکپتن میں 13 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی، ملزم گرفتار

پاکپتن (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع پاکپتن کے نواحی گاؤں اکتالیس ای بی میں اوباش نوجوان کی تیرہ سالہ بچے سے بدفعلی۔ تھانہ قبولہ میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

پاکپتن کے گاؤں 41 ای بی میں اوباش نوجوان کی 13 سالہ بچے سے بدفعلی۔ کمسن بچہ کھیتوں میں تھا کہ ملزم نے اس کو پکڑ لیا۔ بچے کو حالت غیر ہونے پر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تھانہ قبولہ میں بدفعلی کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C