26/February/2025

پشاور: حسن خیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک شدت پسند ہلاک

👁️ 49 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
پشاور: حسن خیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک شدت پسند ہلاک

پشاور: حسن خیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک شدت پسند ہلاک

پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور سے ملحقہ نیم قبائلی علاقے حسن خیل میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک شدت پسند ہلاک ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حسن خیل کے علاقے پائی خیل میں سکیورٹی فورسز اور کالعدم تنظیم کے شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں ایک شدت پسند ہلاک ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس وقت کلیئرنس آپریشن جاری ہے اور علاقے کو چاروں اطراف سے گھیرے میں لیا گیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C