پشاور: عامر تہکالے تشدد کیس، 2 ایس ایچ اوز سمیت 4 پولیس اہلکار نوکری سے برخاست
👁️ 24 بار دیکھا گیا
پشاور: عامر تہکالے تشدد کیس، 2 ایس ایچ اوز سمیت 4 پولیس اہلکار نوکری سے برخاست
پشاور (ڈیلی اردو) انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ نے عامر تہکالےتشدد کیس میں ملوث ایس ایچ اوز سمیت 4 اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کردیا۔
آئی جی خیبر پختونخوا نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں تہکال تشدد کیس میں ملوث اہلکاروں کیخلاف محکمانہ انکوائری کی۔
محکمہ انکوائر میں میں جرم ثابت ہونے سابق ایس ایچ او تہکار شہریار اور سابق ایس ایچ او یکہ توت عمران الدین کو نوکری سے برطرف کردیا۔ برخاست کرنے والوں میں سپاہی نعیم اور توصف عالم بھی شامل ہیں۔
عامر تہکالے تشدد کیس پر تبصرہ کرتے ہوئے آئی جی ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی نے کہا کہ پولیس ایک فورسز ہے محکمہ کی بدنامی کرنے والوں کیلئے پولیس میں کوئی جگہ نہیں ۔
انہوں نے بتایا کہ پولیس کے اندر خود احستابی کےذریعے سزا و جزا کا عمل جاری ہے جو بھی قانون ہاتھ میں لے گا اس پر ایکشن ہوگا، عوام کی جان ومال اور عزت کا خیال رکھنا پولیس کا اولین ترجیح ہیں۔
ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی نے مزید کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس نے بہت بڑی قربانی دی ہیں، پولیس عوام کے خادم ہیں اور عوام کا پولیسں پر اعتماد بحال کرنے کیلئے دن رات میرے سمیت تمام افسران چوبیس گھنٹے موجود ہیں۔
واضح رہے کہ 6 ماہ قبل عامر تہکالے کی ایک ویڈیو گزشتہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ بظاہر نشے کے اثر میں پولیس افسران کو برا بھلا کہہ رہا تھا جس کے بعد اسے 2 دیگر افراد کے ساتھ منشیات رکھنے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔
اس کے بعد عامر تہکالے کے حوالے سے 2 ویڈیوز سامنے آئیں جس میں پولیس اہلکاروں نے اسے برہنہ کیا ہوا تھا اور انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کیساتھ انہیں گالیاں بھی دے رہے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 194 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 198 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8845 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2466 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2114 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1915 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C