پشاور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام
👁️ 32 بار دیکھا گیا
پشاور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام
پشاور (ڈیلی اردو) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 17 ہینڈ گرنیڈز اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا۔
گرفتار ملزموں نے مختلف زاویوں پر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
گزشتہ روز سی سی پی او پشاور عباس احسن کی خصوصی ہدایت پر ایس ایس پی پریشنز یاسر آفریدی کی نگرانی میں خزانہ پولیس نے مقصود آباد میں کاروائی کرتے ہوئے دو ملزموں جاوید ولد باچا اور جاوید ولد عبدالواحد ساکنان افغانستان حال مقصود آباد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے17 عدد ہینڈ گرنیڈز برآمد کر لئے ہیں۔ ملزموں سے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔
دوسر ی جانب انسپکٹر عباد وزیر نے نائٹ گشت کے دوران ناصر باغ پولیس کے ہمراہ میاں خان گڑھی میں کاروائی کے دوران 3 افراد شاکراللہ ولد نقیب اللہ، شوکت ولد مہابت، عدنان ولد نواز، اکرام اللہ ولد محمد اشرف اور مصطفی ولد حاجی رحمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 3 عدد کلاشنکوف، 110 عدد کارتوس، اور ایک بوتل شراب برآمد کر لی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ایران میں کریک ڈاؤن، “دشمن سے تعاون” کے الزام میں 3 ہزار سے زائد گرفتاریاں
23/June/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ کو عمر قید
23/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ماسکو پر 60 ڈرون حملے ناکام، یوکرین میں روسی حملوں سے 5 افراد ہلاک
23/June/2026 👁️ 147 بار دیکھا گیا
لبنان میں حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
23/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8848 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4607 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3299 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2470 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2122 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1916 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C