پنجاب: لودھراں میں کار پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 2 زخمی
👁️ 52 بار دیکھا گیا
پنجاب: لودھراں میں کار پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 2 زخمی
لودھراں (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں میں مسلح افراد کی کار پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق لودھراں کی تحصیل کہروڑ پکا کے علاقے اللہ ورایا چوک میں کار سوار نامعلوم افراد نے کار پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے کار میں سوار تمام چاروں افراد چل بسے جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر 2 راہگیر بھی زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم ملزمان فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔
ریسکیو ٹیمیں اور پولیس نفری موقع پر پہنچ گئی ہے اور لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
محسن رضائی کی پوتن سے اہم ملاقات، مجتبیٰ خامنہ ای کا خصوصی پیغام پہنچا دیا
06/November/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کا مدینہ منورہ کی جانب آنے والا بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
06/November/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
راولا کوٹ : ایکشن کمیٹی کے دھرنے کے خلاف سکیورٹی آپریشن، فائرنگ کا تبادلہ، ہلاکتوں اور متعدد زخمیوں کے دعوے
06/November/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان لوئر میں دہشتگردوں کے خلاف مقامی آبادی کی مزاحمت، مسلح افراد کی موٹرسائیکلیں نذر آتش
05/November/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا کواڈ کاپٹر حملہ، شہری زخمی
05/November/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
بنوں : انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی، دہشتگرد کمانڈر گرینیڈ ہلاک
05/November/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26441 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15673 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11977 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9340 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7591 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5588 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C