پنجاب : میانوالی میں شدت پسندوں کی کارروائیاں، دو شہری اغوا
👁️ 49 بار دیکھا گیا
پنجاب : میانوالی میں شدت پسندوں کی کارروائیاں، دو شہری اغوا
واشنگٹن (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے شدت پسندوں نے مختلف مقامات پر چیک پوسٹیں قائم کرکے دو مقامی افراد کو اغوا کر لیا۔
مقامی و سرکاری ذرائع کے مطابق شدت پسندوں نے ضلع کے علاقوں کرندی اور مَلہ خیل میں غیرقانونی چیک پوسٹیں قائم کیں، جہاں شناختی کارڈز کی جانچ کے بعد کرندی سے سعد اللہ ولد کرامت خان اور مَلہ خیل سے شفقت ولد حیات اللہ کو اسلحے کے زور پر اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب ایک ہفتہ قبل پنجاب ہی کے ضلع ڈیرہ غازی خان سے تین فوجی اہلکاروں کو شدت پسندوں نے اغوا کیا تھا، جنہیں بعد ازاں رہا کر دیا گیا تھا۔
میانوالی جیسے حساس ضلع میں اس نوعیت کی کارروائیاں سیکیورٹی خدشات کو مزید بڑھا رہی ہیں۔ مقامی انتظامیہ نے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے تاہم مغوی افراد کی موجودگی کے بارے میں تاحال کوئی معلومات سامنے نہیں آ سکی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 147 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 188 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4569 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3277 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2457 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2100 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1903 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C