پنجاب میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں اضافہ
👁️ 125 بار دیکھا گیا
پنجاب میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں اضافہ
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب میں حالیہ دنوں میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ضلع فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کی تحصیل کے چک نمبر 376 (گ ب) میں جمعرات کو تین مسلح افراد نے شیعہ مسجد بضعت رسولؐ پر حملہ کرکے موذن ماسٹر اللہ دتہ اور نمازی امیر علی ملنگ سعید ممتاز کو قتل کر دیا۔
مقامی ذرائع نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ ملزم اللہ یار نے واردات سے قبل مسجد و مدرسہ امینیہ میں اعلان کیا تھا کہ وہ جنت میں جا رہا ہے، (شیعہ مارنے جارہا ہوں) اگر کوئی میرے ساتھ آنا چاہے تو مجھ سے آکر ملے، تھوڑی ہی دیر بعد نماز تہجد پڑھنے آئے ہوئے شیعہ موذن ماسٹر اللہ دتہ اور نمازی امیر علی ملنگ کو ان کی مسجد میں بے دردی کے ساتھ قتل کردیا اور خون میں لت پت لاشیں مسجد کی صفوں پہ چھوڑ کر ساتھیوں سمیت فرار ہوگیا۔
پولیس نے مرکزی ملزم مولوی اللہ یار کو گرفتار کرلیا جبکہ پولیس کے مطابق مسجد و مدرسے سے قتل میں استعمال ہونیوالا آہنی راڈ بھی برآمد کر لیا گیا ہے، واقعہ کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزہد تفتیش شروع کر دی ہے۔
پنجاب میں دو روز کے دوران پیش آنے والی یہ دوسری واردات ہے۔
اس سے قبل ضلع بہاونگر میں مقامی نوحہ حوان اور موذن ماسٹر سعید کو بدھ کی صبح امام بارگاہ و مسجد باب علی میں نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
اسحاق ڈار کے ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطے، سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت
18/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
ایران کی آبنائے ہرمز 6 روز میں کھولنے کی پیشکش، امریکا سے شرائط قبول کرنے کا مطالبہ
18/October/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C