پنجاب: کوٹ رادھاکشن چرچ میں توڑ پھوڑ، ملزم گرفتار
👁️ 189 بار دیکھا گیا
پنجاب: کوٹ رادھاکشن چرچ میں توڑ پھوڑ، ملزم گرفتار
قصور (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع قصور کے علاقے کوٹ رادھاکشن میں فیروز دین تاک میموریل چرچ میں توڑ پھوڑ کے الزام میں ایک شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر دیا۔
مقدمہ چرچ کے انچارج طارق مسیح کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کوٹ رادھاکشن کا رہائشی ہے اور اس نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔
ترجمان ضلعی پولیس نے بتایا کہ چرچ کی بے حرمتی میں ملوث ملزم کو 6 گھنٹے کی مسلسل محنت کے بعد گرفتار کیا گیا، جبکہ ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں تفتیش جاری ہے۔
ڈی پی او قصور نے واضح کیا کہ اقلیتیوں کی حفاظت قصور پولیس کی اولین ترجیح ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 317 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8962 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4811 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3573 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3427 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2566 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C