پنجاب: گوجرانوالہ میں دو خواجہ سراؤں کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا
👁️ 43 بار دیکھا گیا
پنجاب: گوجرانوالہ میں دو خواجہ سراؤں کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا
گوجرانوالہ (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالا میں دو خواجہ سراؤں کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔
مقامی پولیس کے مطابق شہزادی اور زینی نامی خواجہ سراؤں کو سر میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں تاہم تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی ہے۔
خواجہ سراؤں کے قتل کا مقدمہ تھانہ لدھیوالہ وڑائچ میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کر لیا گیا ہے، مقدمہ مقتول خواجہ سرا شہزاد کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
دوسری جانب خواجہ سراؤں نے اپنے ساتھیوں کی ہلاکت پر مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے اور خواجہ سراؤں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7409 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5134 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C