چارسدہ پولیس کی کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار
👁️ 27 بار دیکھا گیا
چارسدہ پولیس کی کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار
پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر کے علاقہ خواجہ وس سے کالعدم تنطیم سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے بارودی مواد بھی برآمد کر لئے ہیں۔
بدھ کو ضلعی پولیس آفیسر چارسدہ کے دفتر سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ تحصیل شبقدر کے تھانہ خواجہ وس پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد ضابطہ خان کو گرفتار کرلیا ہے۔
ڈی ایس پی شبقدر فاروق زمان کے مطابق گرفتار دہشتگرد کے قبضے سے بارودی مواد میں 3 عدد آر پی جی، 7 پرائما کارڈز اور 60 میٹر سیفٹی فیوز شامل برآمد کر لئے ہیں۔
ڈی ایس پی کے مطابق بارودی مواد کو بنجر زمین میں چھپایا گیا تھا جو کسی بڑی تخریب کاری کے لئے استعمال ہوسکتا تھا.
فاروق زمان نے کہا کہ کاروائی خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی گئی ہے جس سے مزید تفتیش بھی کی جائے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8850 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4613 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3302 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2473 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2126 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1918 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C