چکوال میں شدت پسندوں کا حملہ، پنجاب پولیس کا اہلکار ہلاک
👁️ 53 بار دیکھا گیا
چکوال میں شدت پسندوں کا حملہ، پنجاب پولیس کا اہلکار ہلاک
واشنگٹن (ش ح ط) پاکستان کے صوبے پنجاب کے ضلع چکوال کے علاقے تھانہ کلرکہار کی حدود میں واقع میانی اڈہ کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سیرت عباس ہلاک ہو گئے۔ واقعہ پیر کی شب اس وقت پیش آیا جب مسلح شدت پسندوں نے اہلکار پر اچانک فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہو گئے۔
زخمی اہلکار کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے جبکہ حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔
اس حملے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم “لشکر خراسان پاکستان” نے قبول کی ہے۔ تنظیم کی جانب سے جاری کردہ ایک غیر مصدقہ بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ کارروائی ان کے جنگجوؤں نے کی۔
واقعے کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے مختلف پہلوؤں سے واقعے کی تحقیقات میں مصروف ہیں، جبکہ سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4569 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3277 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2457 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2100 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1903 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C