15/April/2021

چین میں گزشتہ 4 سال کے دوران دہشتگردی کے کوئی پرتشدد واقعات نہیں ہوئے، ایم پی ایس

👁️ 42 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
چین میں گزشتہ 4 سال کے دوران دہشتگردی کے کوئی پرتشدد واقعات نہیں ہوئے، ایم پی ایس

چین میں گزشتہ 4 سال کے دوران دہشتگردی کے کوئی پرتشدد واقعات نہیں ہوئے، ایم پی ایس

بیجنگ (ڈیلی اردو/شِنہوا) چین میں مسلسل 4 سالوں سے زائد عرصے کے دوران دہشت گردی کے کوئی پرتشدد واقعات نہیں ہوئے۔

وزارت عوامی تحفظ (ایم پی ایس) کے ترجمان لی گوژونگ نے جمعرات کے روز ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ دہشت گردی کے خلاف ملکی جنگ مستقل فروغ پارہی ہے، چین نے بین الاقوامی انسداد دہشت گردی تعاون کو فروغ دیا ہے اور دہشت گردی کی پرتشدد سرگرمیوں کے خلاف سخت موقف برقرار رکھا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C