ڈی آئی خان: دہشت گرد سرکاری پک اپ چھین کر فرار، سیکیورٹی ہائی الرٹ
👁️ 203 بار دیکھا گیا
ڈی آئی خان: دہشت گرد سرکاری پک اپ چھین کر فرار، سیکیورٹی ہائی الرٹ
ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبرپختونخواہ کے شورش زدہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد ڈیرہ اسماعیل خان میں محکمہ زراعت کی سرکاری سفید رنگ کی پک اپ گاڑی نمبر AA-3975 چھین کر فرار ہوگئے، تاہم گاڑی میں سوار سرکاری ملازمین کو بحفاظت چھوڑ دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق دہشت گرد سرکاری گاڑی کو کسی ممکنہ تخریبی یا دہشت گردی کی کارروائی میں استعمال کرسکتے ہیں، جس کے پیش نظر سیکیورٹی اداروں نے علاقے میں نگرانی مزید سخت کردی ہے۔
اطلاعات کے مطابق کھوئی بارہ روڈ، کلاچی، درابن، چودھوان، زرکنی، درازندہ اور مغل کوٹ سمیت ملحقہ علاقوں میں سیکیورٹی پوسٹوں اور چیک پوسٹوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ اہلکاروں کو مشکوک گاڑیوں کی کڑی نگرانی اور کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے مکمل چوکس رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 26 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 28 بار دیکھا گیا
اسحاق ڈار کے ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطے، سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت
18/October/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
ایران کی آبنائے ہرمز 6 روز میں کھولنے کی پیشکش، امریکا سے شرائط قبول کرنے کا مطالبہ
18/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C