ڈیرہ اسماعیل خان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 6 خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق، 15 زخمی
👁️ 158 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 6 خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق، 15 زخمی
ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) ڈیرہ اسماعیل خان ٹریفک کے المناک حادثے میں 10 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ حادثہ مسافر بس کی ٹرک کے ساتھ ٹکر سے پیش آیا۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انڈس ہائی وے پر تحصیل پروآ کی حدود میں میرن کے قریب کہیری ڈرین کے قریب مسافر بس اور ٹرالر کے درمیان خوفناک تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں 10 مسافر جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ مسافر بس مردان جارہی تھی۔
حادثے کے فوری بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ جاں بحق اور زخمی ہونیوالوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جاں بحق اور زخمی ہونیوالوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔
ہسپتال انتظامیہ کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں جمال، مستان، زینب کا تعلق صوابی اور خسیب، نائیلہ، رومانیہ، غزالہ، علیم گل کا تعلق کراچی ایک نامعلوم شخص کا تعلق لکی مروت جبکہ ایک شخص کی شناخت نہ ہو سکی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C