ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 26 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
ڈی آئی خان (بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کے تحصیل درابن کے جوڈیشنل کمپلس کے قریب سگو میں پیش آیا، دہشت گردوں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار کی شناخت سمیع اللہ کے نام سے ہوئی۔
ریسکیو اہلکاروں نے پولیس اہلکار کی لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا جبکہ واقعے کی تحقیقات اور ملزمان کی گرفتاری کےلیے کارروائی کا آغاز کردیا۔
ادھر پولیس کانسٹیبل سمیع اللہ کی نماز جنازہ اعجاز شہید پولیس لائن ڈیرہ میں سرکاری اعزاز کےساتھ ادا کردی گئی۔
تھانہ درابن کی حدود میں شہید ہونیوالے پولیس کانسٹیبل سمیع اللہ کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔
شہید کی نماز جنازہ میں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ، ڈی پی او ڈیرہ سمیت دیگر پولیس افسران وجوانوں اور شہید کے لواحقین نے شرکت کی۔ شہداء کے فیملیز کو کسی صورت تنہاء نہیں چھوڑیں گے۔ pic.twitter.com/fe5wt63kAr
— KP Police (@KP_Police1) September 11, 2023
یاد رہے کہ آج خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ورسک روڈ پر ایف سی کی گاڑی کے قریب ہوا دھماکا ہوا ہے۔ حکام کے مطابق دھماکے میں ایک ہلکار ہلاک جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 5 سیکیورٹی اہلکار اور 2 شہری شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 325 بار دیکھا گیا
چترال، بنوں اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے مہلک حملے، کئی ہلاکتیں
30/June/2026 👁️ 171 بار دیکھا گیا
لبنان کی فوجی قیادت کی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، اسرائیل معاہدے کے نفاذ پر گفتگو
30/June/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک
30/June/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
افغانستان: پاکستانی فضائی حملوں میں 36 افغان شہری ہلاک، طالبان کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
عراق کا ایران نواز ملیشیاؤں کو آخری الٹی میٹم
30/June/2026 👁️ 239 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4646 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3487 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2487 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C